بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے انوشکاشرما کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 4 سے 5سال سے اس شعبے میں آنا چاہتی تھیں اور اس سلسلے میں منصوبہ بندی کر رہی تھیں، یہ صرف ایک برانڈ کی بات نہیں ہے بلکہ اس سے میری ذمہ داری بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کا انتظار ہے۔
بالی و وڈ اداکارہ سونم کپور کے بعد انوشکا شرما نے بھی ملبوسات کی ڈیزائننگ کے شعبے میں قدم رکھ دیا۔

ممبئی(آئی این پی) بالی و وڈ اداکارہ سونم کپور کے بعد انوشکا شرما نے بھی ملبوسات کی ڈیزائننگ کے شعبے میں قدم رکھ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے انوشکاشرما کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 4 سے 5سال سے اس شعبے میں آنا چاہتی تھیں اور اس سلسلے میں منصوبہ بندی کر رہی تھیں، یہ صرف ایک برانڈ کی بات نہیں ہے بلکہ اس سے میری ذمہ داری بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کا انتظار ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے انوشکاشرما کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 4 سے 5سال سے اس شعبے میں آنا چاہتی تھیں اور اس سلسلے میں منصوبہ بندی کر رہی تھیں، یہ صرف ایک برانڈ کی بات نہیں ہے بلکہ اس سے میری ذمہ داری بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کا انتظار ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
بالی و وڈ اداکارہ سونم کپور کے بعد انوشکا شرما نے بھی ملبوسات کی ڈیزائننگ کے شعبے میں قدم رکھ دیا۔ ممبئی(آئی این پی) بالی و وڈ اداک...
-
Monero Coin Mining With CPU 0.5 XMR Mining Free best support Join Site Link : http://1ink.cc/7wzgM
-
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کرکٹ کے جنون میں مبتلا ہیں اور جب ان کا ”ٹاکرا“ اپنے پسندیدہ کرکٹر سے ہو جائے تو سیلفی لینے کا جنون بھ...

No comments:
Post a Comment